عظمیٰ ویب ڈیسک
جموں// حکومت جموں و کشمیر نے جموں و کشمیر ریزرویشن رولز 2005 میں ترمیم کی ہے۔
پیر کو جاری کردہ ایک حکم نامہ کے مطابق، جموں و کشمیر ریزرویشن ایکٹ، 2004 کی سیکشن 24 کے ذریعے انہیں عطا کردہ اختیارات اور اس سلسلے میں دیگر تمام قابل عمل دفعات کا استعمال کرتے ہوئے، جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر ریزرویشن رولز 2005 میں کچھ ترامیم کی ہیں۔
اس سلسلے میں انتظامیہ نے پیر کو ایک حکم نامہ جاری کیا ہے۔
رولز میں ترامیم سے متعلق مزید جانکاری کیلئے یہاں کلک کریں