Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
تازہ ترین

شمالی سکم میں بادل پھٹنے سے بھیانک سیلاب، 23 فوجی اہلکار لاپتہ

Mazar Khan
Last updated: October 4, 2023 12:42 pm
Mazar Khan
Share
1 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی// سکم کے شمالی علاقے میں جھیل کے اوپر اچانک بادل پھٹنے کے بعد وادی لاچن میں بہنے والی تیستا ندی میں طغیانی آنے سے آس پاس کے علاقے زیر آب آگئے جس کی زد میں آنے سے کچھ فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچا اور 23 فوجی جوانوں کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔
فوج کے مطابق چانگ تھانگ ڈیم سے پانی چھوڑے جانے سے پانی کی سطح میں 15 سے 20 فٹ اضافہ ہوا۔ جس کی وجہ سے نزدیکی فوجی تنصیبات میں کھڑی فوجی گاڑیاں پانی اور کیچڑ کی زد میں آ گئیں۔ ان مراکز میں تعینات 23 فوجی اہلکار لاپتہ ہیں۔ فوج نے کہا ہے کہ واقعے کے بارے میں تفصیلات کا ابھی انتظار ہے۔
لاپتہ فوجیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
فوج نے بتایا کہ ڈکچو اور ٹونگ میں دو باندھوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ بارڈر روڈز آرگنائزیشن کے اہلکار علاقے میں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن کر رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سری نگر جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری
تازہ ترین
ہند- پاک جنگ بندی سے اسٹاک مارکیٹ میں طوفانی تیزی
برصغیر
جموں و کشمیر کے سرحدوں پر کئی دنوں کے بعد پرسکون رات رہی:فوج
تازہ ترین
ڈوڈہ: تیز رفتار ٹرک نے چرواہے کو کچل ڈالا،کم ازکم 60 بھیڑیں بھی ہلاک
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو

May 11, 2025
تازہ ترین

جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی

May 11, 2025
برصغیرتازہ ترین

ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال

May 11, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ

May 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?