عظمیٰ ویب ڈیسک
پٹنہ/الیکشن کمیشن سے موصول تازہ رجحانات کے مطابق بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے نے اپنی پوزیشن مزید مضبوط کر لی ہے، جبکہ مہاگٹھ بندھن کی نشستیں محدود ہوتی جا رہی ہیں۔تمام 243 نشستوں کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق پارٹی وار صورتِ حال کچھ یوں ہے:
بی جے پی 92
جے ڈی یو 81
آر جے ڈی 26
ایل جے پی (رام ولاس) 21
اے آئی ایم آئی ایم 6
کانگریس 5
ایچ اے ایم ایس 5
راشٹریہ لوک مورچہ 4
سی پی آئی (مارکسی) 1
سی پی آئی (ایم ایل) 1
بی ایس پی 1
کل نشستیں : 243
این ڈی اے کی مجموعی نشستیں:
بی جے پی: 92
جے ڈی یو: 81
ایل جے پی (رام ولاس): 21
ایچ اے ایم ایس: 5
این ڈی اے ابھی تک مجموعی طور پر: 199 نشستوں پر آگے
مہاگٹھ بندھن کی مجموعی نشستیں:
آر جے ڈی: 26
کانگریس: 5
سی پی آئی (ایم ایل): 1
سی پی آئی (مارکسسٹ): 1
مہاگٹھ بندھن: 33 نشستوں کے قریب
این ڈی اے کی 199 لیڈز واضح اکثریت سے کہیں آگے ہیں، جبکہ مہاگٹھ بندھن 33 نشستوں کے آس پاس سِمٹتا دکھائی دے رہا ہے۔ گنتی جاری ہے اور کچھ نشستوں پر مقابلہ سخت ہے، مگر مجموعی تصویر این ڈی اے کے حق میں واضح ہے۔