Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

ہم الیکشن کمیشن کی میٹنگ میں شرکت کریں گے، جلد اسمبلی انتخابات کرائے جائیں: فاروق عبداللہ

Mazar Khan
Last updated: January 15, 2023 6:16 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

سری نگر//جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اتوار کے روز کہاکہ جموں وکشمیر میں الیکشن ہونے چاہئے کیونکہ چنا و سے ہی لوگوں کی مشکلات کا ازالہ ممکن ہے۔
انہوں نے کہاکہ راہول گاندھی مذہبی منافرت اور نفرت کو ختم کرنے کی خاطر ہی بھارت جوڑا یاترا پر نکلا ہے جو بڑی خوشی کی بات ہے۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے بارہ مولہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فارو ق عبدالہ نے کہاکہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے طلب کی گئی میٹنگ میں نیشنل کانفرنس حصہ لے گی۔
انہوں نے کہاکہ نیشنل کانفرنس الیکشن کمیشن آف انڈیا کے سامنے اپنی بات رکھے گی۔
ان کے مطابق نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر میں جلد ازجلد چناو کرانے کے حق میں ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ چناو سے ہی عوامی سرکار بنتی ہے اور لوگوں کے مشکلات کا ازالہ بھی ممکن ہوتا ہے کیونکہ لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ وہ کام نہیں کرسکتی جو چنی ہوئی سرکار کرتی ہیں۔
این سی سرپرست اعلیٰ نے بتایا کہ نیشنل کانفرنس آنے والے اسمبلی چناو میں بھر پور طریقے سے حصہ لے گی۔
راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں فاروق عبداللہ نے کہاکہ نفرت کی دیواروں کو توڑنے ، مذہبی تفرق کو ختم کرنے کی خاطر ہی راہول گاندھی یاترا پر نکلا ہے جو خوشی کی بات ہے۔
انہوں نے کہاکہ بھارت جوڑو یاترا میں لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راہل گاندھی پونچھ میں پاکستانی گولہ باری کے متاثرین سے کریں گے ملاقات
تازہ ترین
چنار کور کے جی او سی کا ایل او سی دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
تازہ ترین
خالی ہوٹل، بند ٹیکسیاں، خاموش دکانیں: کشمیر کی سیاحت سسکنے لگی
تازہ ترین
کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں دوسرے روز بھی آپریشن جاری، ڈی جی پی خود نگرانی کر رہے ہیں
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

عمر عبداللہ کی کئی ارکان اسمبلی کے ساتھ ملاقات

May 22, 2025
تازہ ترین

سپریم کورٹ میں وقف قانون پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

May 22, 2025
تازہ ترین

پاکستان کے ساتھ کوئی بھی رابطہ دوطرفہ ہوگا: ہندوستان

May 22, 2025
تازہ ترین

بہیمانہ حملے کے ایک ماہ بعد بھی پہلگام سیاحوں کا منتظر

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?