Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

عید الضحیٰ کے پیش نظر درگاہ حضرت بل میں تمام تیاریاں مکمل ہیں: اندرابی

Mazar Khan
Last updated: June 15, 2024 3:35 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
File Photo
SHARE

یو این آئی

سری نگر// جموں وکشمیر وقف بورڈ چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا کہنا ہے کہ وقف کے تحت زیارت گاہوں اور مساجد کے تعمیراتی کام کو جلد سے جلد مکمل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب سے وقف بورڈ تشکیل پایا ہے تب سے ہماری کوشش یہی ہے کہ زیارت گاہوں، مساجد میں کوئی کمی نہ رہے اور نہ ہی لوگوں کو کوئی شکایت رہے۔
ان کا کہنا تھا کہ در گاہ حضرت بل میں عید نماز کی ادائیگی کے لئے تمام تر تیاریاں کی گئی ہیں۔
موصوف چیئرپرسن نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز درگاہ حضرت بل میں کئی تعمیراتی کاموں کا افتتاح کرنے کے موقع پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘حضرت بل میں جو بھی خامیاں اور کمیاں ہیں ان کو دور کیا جا رہا ہے تاکہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنے پڑے’۔
ان کا کہنا تھا: ‘درگاہ حضرت بل میں وادی کے تمام علاقوں کے لوگ آتے ہیں اور اس جگہ کو مدینۃ الثانی کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے’۔انہوں نے کہا کہ یہاں وضو خانوں کی کمی تھی جس کو دور کیا گیا۔
ڈاکٹر اندرابی نے کہا کہ جو تعمراتی کام وقف نے گذشتہ ڈیڑھ برسوں کے دوران لئے تھے ان کو مکمل کیا گیا۔انہوں نے کہا: ‘جب سے وقف سر نو تشکیل پایا ہے تب سے ہماری کوشش ہے کہ زیارت گاہوں، مساجد میں تعمیراتی کام کو جلد از جلد مکمل کیا جائے’۔
عید الضحیٰ کے متعلق تیاریوں کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ س سلسلے میں تمام تر تیاریوں کو مکمل کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جو مساجد اور زیارت گاہیں وقف کے تحت آتی ہیں وہاں تمام تیاریوں کو مکمل کیا گیا ہے لوگ وہاں جا کر نماز عید ادا کرسکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گاندربل میں منشیات فروش پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت گرفتار:پولیس
تازہ ترین
پونچھ میں شری بابا بدھا امرناتھ یاترا 28 جولائی سے شروع ہونے کا امکان
پیر پنچال
کانگریس ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے حقوق چھیننے کی کوشش کر رہی ہے:ترون چگ
برصغیر
ریزرویشن معاملہ:حکومت رپورٹ کو چھپاکرذمہ داری سے راہِ فرار اختیار کر رہی ہے: پرہ
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

جسٹس مسیح کا کشمیر دورہ، سیکیورٹی انتظامات اور سیاحت کی بحالی کے اقدامات کوسراہا

June 20, 2025
برصغیرتازہ ترینجموںکشمیر

جموں کشمیر کا پانی پنجاب کو دینے کی ہرگزاجازت نہیں دوں گا: عمرعبداللہ

June 20, 2025
تازہ ترین

اودھم پور میں خاتون شراب فروش گرفتار، غیر قانونی دیسی شراب ضبط:پولیس

June 20, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں غیر قانونی طور کھیر کی لکڑی لے جانے والی گاڑی ضبط

June 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?