پائین شہر میں بندشیں، تاریخی جامع مسجد کے منبر و محراب خاموش، نمازِ جمعہ ادا نہ ہوسکی ۔۔۔۔ (عکاسی: حبیب نقاش
بٹہ مالو سرینگر میں پولیس پلوامہ کے مہلوک نوجوان فیاض احمد کی لاش لے جاتی ہوئی ایمبولنس کو اپنی تحویل میں لیتے ہوئے... (عکاسی: امان فاروق)
جنم اشٹمی کے موقعے پر سرینگر کے لالچوک میں پنڈتوں کی طرف سے نکالی گئی شوبھا یاترا کا ایک منظر (عکاسی: مبشر خان