مائسمہ میں بھیانک آگ میں6دکانیں خاکستر | الطاف بخاری ور تجارتی انجمنوں کامتاثرین کو معاوضہ دینے پر زور

سرینگر// مائسمہ لالچوک میں ہولناک آگ میں6دکانیں راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئیں۔ریڈ کراس روڑ ماسئمہ میں اتوار کی اعلیٰ صبح اس وقت افراتفری مچ گئی جب ایک دکان سے اچانک آگ نمودار ہوئی اوردیکھتے ہی دیکھتے کئی دکانوں کو اپنی لپٹ میںلے لیا ۔مقامی لوگوں کے مطابق آگ کی لپٹیں اس قدر شدید تھیں کہ دور سے انکی تپش کو محسوس کیا گیا۔ اس دوران آگ بجھانے والے عملے کو بھی مطلع کیا اور کئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیاگیا۔ آگ کے واقعہ میں  6دکانیں مکمل طورپرخا کستر ہو گئیں اور ان میںموجود ساز و سامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کر لیا ہے ۔ادھر اپنی پارٹی صدرسعید محمد الطاف بخاری نے اسمبلی حلقہ امیرا کدل کے مائسمہ علاقہ میں آتشزدگی کے واقعہ میں6دکانیں خاکسترہونے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں الطاف بخاری نے انتظامیہ سے کہا ہے کہ فوری طور پر نق

تازہ ترین