تازہ ترین

جموں کے اسپتالوں میں آکسیجن کی فراہمی | سپلائی میں کسی قسم کی رکاوٹ پرقانونی کارروائی کی جائیگی

جموں//جموں کے ہسپتالوں میں میڈیکل آکسیجن کی فراہمی میں رُکاوٹوں کودورکرنے کے لئے چیف ایگزیکٹیو آفیسر جے کے اِکنامک ری کنسٹرکشن ایجنسی ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ کی سربراہی میں سینئر اَفسران کی ایک ٹیم نے بڑی برہمنا اِنڈسٹریل ایسٹیٹ کا تفصیلی دورہ کرکے وہاں آکسیجن گیس بھرنے والے سٹیشنوں کا جائزہ اور معائینہ کیا۔ ٹیم میں ایس ای میکنیکل اِنجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ راجیو گپتا ، جوائنٹ ڈائریکٹرمحکمہ صنعت وحرفت وید پرکاش ، ڈپٹی کنٹرولر لیگل میٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ منوج پربھاکر کے علاوہ متعلقہ محکموں کے دیگر اعلیٰ افسران شامل تھے۔ٹیم نے آکسیجن بھرنے والے سٹیشنوں کا دورہ کیا جن میں کشمیر گیسیز ، آر ایس ایس گیسز ، ویلی منرلز اینڈکیمیکلز جے کے پرائیوٹ لمیٹڈ اور الائیڈ گیسیز شامل ہیں۔معائینہ کے دوران سی ای او کو سٹیشنوں سے گیس سلینڈروں کوپُر کرنے کے بارے میں جانکاری دی گئی جس میں کشمیر گیسز میں240 سے 260

کسان بل کے خلاف جموں میں احتجاج کا تیسرا دن | کانگریس نے بل کو واپس لینے کے مطالبہ میں شدت لائی

جموں//جموں ڈویژن کے بشناہ علاقوں کے سیکڑوں کسانوں نے پارلیمنٹ میں منظور ہونے والے دو فارم بلوں کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔احتجاج پی سی سی سکریٹری ششی شرما  اور چیف وہپ ایم سی جموں دوارکا چودھری  اور کسان کانگریس کے چئیر مین گھارو رام کی سربراہی میں کیا گیا۔ مظاہرین نے کسان مخالف بلوں کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ چیئرمین جے کے کسان کانگریس گھارو رام کی سربراہی میں ضلع کسان کانگریس بشناہ یونٹ نے بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔گھارو رام نے ، ’ستیہ آ گرہ‘ کی رہنمائی کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ہی ریاست جموں و کشمیر میں کسانوں کو کافی پریشانی ہے،اُس پر کسان مخالف بل کے ذریعہ مزید تباہی کی طرف دھکیل دیا گیا ہے۔ گھارو نے کہا ، کہ کسانوں کی آمدنی اور پیداوار کی قیمت کا براہ راست کنٹرول بڑے کارپوریٹ گھروں کے ذریعہ کیا جائے گا جن کا کسانوں سے کم سے کم سپورٹ پرائس (ایم ای

تازہ ترین