تازہ ترین

کلائوڈ کمیونکیشن کا مارکیٹ میں داخلہ،ائر ٹیل نے آغاز کیا

نئی دہلی//ہندوستان کی سب سے بڑی مربوط مواصلاتی کمپنی ’بھارتی ایئرٹیل ‘نے سوموارکو ایئرٹل’ آئی کیو ‘کے آغاز کے ساتھ ہی تیزی سے بڑھتی ہوئی کلائوڈ کیمونیکیشن کے مارکیٹ میں داخلہ کا علان کر دیا ہے ۔نئی دہلی میں ایک آن لائن پریس کانفرنس کے دوران عہدیداران نے ائرٹیل’ آئی کیو ‘کے بارے میں تفصیلات پیش کرتے ہوئے کہا کہ ا یرٹیل آئی کیو ، جو کلاؤڈ پر مبنی اومنی چینل مواصلات کا پلیٹ فارم ہے ، بروقت اور محفوظ مواصلات کے ذریعے برانڈز کی گاہکوں کے ساتھ مشغولیت کو گہرا کرنے کے قابل بناتا ہے۔مثال کے طور پر ایک صارف آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعہ کھانا منگوانے اور ڈلیوری ایجنٹ کو فون کرکے اس کے آرڈر کی کیفیت معلوم کرسکتا ہے۔ پوری مواصلات بغیر کسی رکاوٹ اور محفوظ طریقے سے ایرٹیل آئی کیو پر مبنی ہے اور یہ مواصلات خفیہ ہے۔ایرٹیل آئی کیو مختلف چینلز کیلئے متعدد مواص

تازہ ترین