تازہ ترین

جموں کشمیرمسلسل دوسرے برس بھی نچلے پائیدان پر

سرینگر//جموں کشمیرمسلسل دوسرے برس بھی ریاستوں اور مرکزی زیرانتظام علاقوں کی ’مستحکم ترقیاتی مقاصد‘کی فہرست میں نچلے پائیدان پر ہے۔ سال2018کی ہی طرح جموں وکشمیرایک بار پھر مستحکم ترقیاتی مقاصد کی فہرست میں 20ویں نمبر پر ہے۔سابق ریاست کوسال 2019میں قومی سطح کی اوسط 60میں سے59پوائنٹ حاصل کرنے پرکارکردگی دکھانے والے زمرے میں رکھاگیاتھا۔لداخ کوبھی اس فہرست میں 59پوائنٹ حاصل ہوئے تھے۔نیتی آیوگ نے اقوام متحدہ کے اشتراک سے مستحکم ترقیاتی مقاصد کی فہرست تیار کی ہے جس کی مدد سے ریاستوں اور مرکزی زیرانتظام علاقوں کی مجموعی ترقی کو ایک واحد فہرست میں جانچا جاتا ہے۔پہلی کم سے کم فہرست سال2018میں جاری کی گئی۔یہ درجہ بندی صحت عامہ،جنسی یکسانیت، صاف توانائی،ڈھانچہ،تعلیم ،امن اور مضبوط اور جوابدہ اداروں کے قیام سمیت 169اہداف اور 17 مقاصدپرمشتمل ہے۔مجموعی اسکورصفر سے ایک سو تک ہے  اور

تازہ ترین