ہارون کرکٹ لیگ

سرینگر//ارشاد احمد//ہارون کرکٹ لیگ سیزن 4 کے کتابچہ کی رسمِ رونمائی اور ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی کرکٹ ٹیموں کیگروپس کے لئے قرعہ اندازی کی تقریب کا اہتمام جمعرات ہارون میں منعقد ہوئی۔ہارون کرکٹ لیگ سیزن 4 ٹورنامنٹ میں علاقہ پھاک سے وابستہ 24 کرکٹ ٹیمیں حصہ لیں گی۔تقریب کے دوران قرعہ اندازی میں 24 ٹیموں کو تین گروپوں میں یکساں طور پر تقسیم کیا گیا.(پول اے )میں اعظم جیولرز، درباغ کرکٹ کلب، شاداب کنسٹرکشنز، ماجد کنسٹرکشنز،ایم ایس سٹارز،بیبا کرکٹ کلب،الیون برادرز،  ہاروان سپر اسٹرائیکرز(پول بی)عربی جیولرز،میر سپر کنگز، بٹ کرکٹ کلب،غازی الیون،ٹیم گل جان، ونڈر بائیز،لیو گلیڈی ایٹرز، الباقی کرکٹ کلب،( پول سی)ڈار انٹرپرایئز،ٹیم سلطان، دارا ہاکس، ملہ پھاک ایونجئرس،راتھر اینڈ بابر،دارا رائلز، چندہ پورہ سمیشرز،سن شائین اسٹرائیکرز،  قرعہ اندازی تقریب میں آر پی سنگھ ایس ایچ او ہارون، پیر

ہندوستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے کیمار روچ کی واپسی

پورٹ آف اسپین//ویسٹ انڈیز نے ہندوستان کے دورے کے لئے اپنی ون ڈے ٹیم کا انتخاب کرلیا ہے ۔ڈیسمنڈ ہینس کی قیادت والی نئی انتخابی کمیٹی نے تیز گیند باز کیمار روچ کی ٹیم میں واپسی کرائی ہے ،جو تقریباً ڈھائی سال بعد ون ڈے ٹیم میں واپس آئے ہیں۔انہوں نے آخری ون ڈے میچ اگست 2019 میں کھیلا تھا۔ آئرلینڈ کے خلاف 2-1 سے سیریز ہارنے کے بعد اس ٹیم میں تبدیلی کی گئی ہے ۔بلے سے خراب کارکردگی کی وجہ سے راسٹن چیز اور جسٹن گریوس کو باہر کردیا گیا ہے ،جبکہ برینڈن کنگ، ڈیرن براوو اور اینکروماہ بانر کی واپسی ہوئی ہے ۔ باہر ہونے والے کھلاڑیوں میں جیڈن سیلس اور ڈیوون تھامس کا بھی نام ہے ۔یہ دونوں بھی آئرلینڈ کے خلاف سیریز میں شامل تھے ۔حالانکہ انہیں ایک بھی میچ کھیلنے کا موقع نہیں ملا تھا۔ فیبین ایلن کورونا سے نکل چکے ہیں اور وہ گوداکیش موتی کی جگہ لیں گے ۔ ہیڈن والش جونیئر ان کے ساتھ اضافی متبادل کے طورپ

تازہ ترین