تازہ ترین

ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فیصلہ کُن معرکہ آج سے

 کیپ ٹاؤن/ہندوستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں منگل کے وز یہاں تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں فیصلہ کن مقابلے میں جیت کے ساتھ سیریر پر قبضہ کرکے عالمی ٹسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) ٹیبل میں چوٹی پر پہنچنے کی پوری کوشش کریں گی۔ تین میچوں کی ٹسٹ سیریز 1-1 سے برابر ہے ۔ہندوستان کے لیے اس میچ میں جیت کئی لحاظ سے اہم ہوگی۔ دراصل ہندوستان نے اس سے پہلے جنوبی افریقہ میں جنوبی افریقہ کے خلاف کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں جیتی ہے ۔ اس سے قبل پچھلی تین ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ نے ہندوستان کو دو میں شکست دی تھی جب کہ ایک ڈرا ہوا تھا۔ جنوبی افریقہ 07-2006 میں دو۔ایک اور 14-2013 میں ایک۔صفر سے جیتا تھا جبکہ 11-2010 میں کھیلی گئی سیریز 1-1 سے ڈرا رہی تھی۔دوسری جانب ہندوستان نے بھی تین پنالٹی اوورز کی وجہ سے ڈبلیو ٹی سی پوائنٹس ٹیبل میں تین قیمتی پوائنٹس کی کٹوتی کی ہے ، اس لیے اس کے لیے اس میچ میں جیت کے

لاتھم کی ڈبل سنچری، بنگلہ دیش 126 پر ڈھیر، فالو آن کا خطرہ

کرائسٹ چرچ/سلامی بلے باز ٹام لاتھم (252) کی ڈبل سنچری اور ڈیون کانوے (109) کے ساتھ ان کی دوسری وکٹ کے لئے 315 رن کی زبردست ساجھیداری کی بدولت نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹسٹ میچ کے دوسرے دن پیر کے روز چھ وکٹ پر 521 رن کا بڑا اسکور بناکر اپنی اننگز ڈکلیئر کردی۔ بنگلہ دیش کی ٹیم اس کے جواب میں لڑکھڑا گئی اور 41.2 اوورز میں 126 رنز پر سمٹ گئی ۔ بنگلہ دیش پہلی اننگز میں 395 رن سے پیچھے ہے اور اسے فالو آن کا خطرہ ہے ۔نیوزی لینڈ نے کل ایک وکٹ پر 349 رن سے کھیلنا شروع کیا۔ لاتھم نے 186 اور کانوے نے 99 رن سے اپنی اننگز کو آگے بڑھایا ۔ کانوے 166 گیندوں میں 12 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 109 رن بنانے کے بعد رن آؤٹ ہوئے ۔ لاتھم نے راس ٹیلر کے ساتھ تیسری وکٹ کے لیے 48 رن جوڑے ۔ ٹیلر 39 گیندوں میں چار چوکوں کی مدد سے 28 رن بنا کر آؤٹ ہوئے ۔ ٹیلر 411 کے ا سکور پر آوٹ ہوئے ۔ تی

تازہ ترین