تازہ ترین

تاریخ    14 نومبر 2021 (00 : 01 AM)   


تم نہ رُکنا دوستو طوفاں بھی آجائے اگر
زیست کا مطلب ہی کیا ہے حوصلہ جائے اگر
 
منصفوں کے ہاتھ میں خنجر ہے تو کیا کچھ ہوا
بات حق کی بول دوں گا جان بھی جائے اگر
 
 
کیسے خود کو پائو گے جب دل پہ اختیار نہیں
دل گزرتا حد سے ہے جس کا اعتبار نہیں
 
عشق میں دیوانگی کی انتہا یہ ہے سعیدؔ
چاہتا ہوں میں جسے اس کا انتظار نہیں
 
سعید احمد سعیدؔ
احمد نگر، سرینگر
موبائل نمبر؛9906355293
 
 

تازہ ترین