تازہ ترین

ضلع پونچھ کے مختلف علاقوں میں فورسز کی تلاشی مہم

تاریخ    24 جولائی 2021 (50 : 10 AM)   
(Representational pic)

عشرت حسین بٹ
 پونچھ //ضلع پونچھ میں سنیچر کوایس او جی اور فوج کی جانب سے مختلف علاقوں میں تلاشی مہم چلائی جا رہی ہے۔
 ڈی وایی ایس پی اوپریشنز منیش شرما کے مطابق آج صبح سے پونچھ کے علاقہ کھنیتر ٹاپ اور کھنیتر میں مشکوک نقل و حرکت کی اطلاعات کے بعد فوج اور پونچھ ایس او جی کی طرف سے تلاشی مہم شروع کی گئی ہے جوآخری اطلاعات ملنے تک جاری تھی۔