بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی میں فزیکل کلاس ورک 15مئی تک معطل

تاریخ    22 اپریل 2021 (48 : 02 PM)   


نیوز ڈیسک
سرینگر//بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی ،راجوری کی انتظامیہ کی طرف سے جمعرات کو جاری ایک آرڈر کے مطابق یونیورسٹی میں سبھی فزیکل کلاس ورک 15مئی تک ملتوی کی گئی ہیں۔
یہ احکامات کورونا وائرس کے تیزی کے ساتھ پھیلنے کے پیش نظر لیا گیا ہے۔
اس ضمن میں یونیورسٹی کے ڈین افیئرس پروفیسر اقبال پرویز کی طرف سے باضابطہ ایک حکمنامہ جاری کیا گیا ہے۔
 

 

تازہ ترین