تازہ ترین

جنوبی ضلع شوپیان میں عدم شناخت لاش بر آمد

تاریخ    19 جنوری 2021 (00 : 01 PM)   


نیوز ڈیسک
سرینگر//جنوبی ضلع شوپیان کے آونیرہ ، زینہ پورہ علاقے میں منگل کو میوہ باغ کے اندر ایک عدم شناخت لاش بر آمد ہوئی۔
نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق مقامی لوگوں نے لاش دیکھتے ہی پولیس کو مطلع کیا جس کے بعد ایک پولیس ٹیم نے جائے واردات پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا۔
لاش کی شناخت اور دیگر تفاصیل کا انتظار ہے