تازہ ترین

کسانوں کی ٹریکٹر ریلی پر روک لگانے کی عرضی کی سماعت بدھ تک ملتوی

تاریخ    18 جنوری 2021 (38 : 03 PM)   


یو این آئی
نئی دہلی// مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف ٹریکٹر ریلی پر روک لگانے کی عرضی کی سپریم کورٹ میں سماعت بدھ تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔
دلی پولیس کی عرضی پر پیر کو چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی صدارت والی تین رکنی بنچ کے سامنے سماعت ہونی لیکن جسٹس بوبڈے نے کہا کہ کسان تحریک کی سماعت کرنے والی بنچ ہی اس معاملے کی سماعت کرے گی۔
آج چیف جسٹس کے ساتھ دو دیگر جسٹس بیٹھے تھے۔

تازہ ترین