ضلع پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک دھماکہ،فوجی آفیسر زخمی

تاریخ    18 نومبر 2020 (31 : 10 AM)   
(Representational Pic)

نیوز ڈیسک
سرینگر//ضلع پونچھ میں کنٹرول لائن کے نزدیک ایک فوجی کیپٹن ایک دھماکے کی زد میں آکر زخمی ہوگیا۔یہ واقعہ ضلع کے بھمبر گلی بالاکوٹ سیکٹر میں کنٹرول لائن کے نزدیک پیش آیا۔
حکام کے مطابق گذشتہ شام دیر گئے کنٹرول لائن کے نزدیک ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کی زد میں آکر فوجی کیپٹن زخمی ہوگیا۔
زخمی آفیسر کو فوری طور فوجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اُس کا علاج جاری ہے۔
 

تازہ ترین