تازہ ترین

کورونا وائرس نے کشمیر میں مزید7افراد کی جان لی

تاریخ    7 اگست 2020 (22 : 11 AM)   


نیوز ڈیسک
سرینگر//کورونا وائرس کی وجہ سے جموں کشمیر میںجمعہ کو مزید7افراد جاں بحق ہوگئے۔
نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق جو 7 افراد آج از جان ہوگئے اُن میں سوپور کی ایک60 سالہ خاتون، اونتی پورہ کا ایک55سالہ شہری،سرنل اننت ناگ کی ایک65سالہ خاتون،حول سرینگر کا ایک32سالہ شہری،ایچ ایم ٹی سرینگر کا ایک60سالہ شہری،ڈلگیٹ سرینگر کی ایک65سالہ خاتون اور حول سرینگر کا65سالہ شہری شامل ہیں۔
حکام کے مطابق یہ افراد مختلف اسپتالوں میں زیر علاج تھے۔
 

تازہ ترین