تازہ ترین

جموں کشمیر میں کورونا کے390 نئے کیس ظاہر،10اموات

تاریخ    4 اگست 2020 (39 : 07 PM)   


نیوز ڈیسک
سرینگر//جموں کشمیر میں منگل کے روز کورونا وائرس کے390 نئے کیس ظاہر ہوئے۔ان میں238وادی کشمیر جبکہ 152کیس جموں صوبے میں ظاہر ہوئے۔اس طرح مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کورونا سے متاثرین کی مجموعی تعداد22396تک پہنچ گئی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق گذشتہ24گھنٹوں کے دوران کورونا کی وجہ سے 10اموات ہوئیں ۔
 اسی عرصہ کے دوران824کورونا مریض شفایا ب بھی ہوگئے جبکہ فی الوقت جموں کشمیر میں کورونا کے7123متحرک کیس ہیں۔
 

تازہ ترین