تازہ ترین

روح اللہ مہدی نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی

تاریخ    28 جولائی 2020 (20 : 06 PM)   


نیوز ڈیسک
سرینگر// سابق ایم ایل اے بڈگام اور نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر آغا رو ح اللہ منگل کو پارٹی کے ترجمان اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ 
انہوں نے نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔
آغا روح اللہ نے کہا کہ انہوں نے پارٹی کو اپنااستعفیٰ روانہ کیا ہے۔
انہوں نے اپنے تاہم اپنے ٹویٹ میں مستعفی ہونے کی وجوہات کا تذکرہ نہیں کیا ۔
 

تازہ ترین