عبدالغنی میر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس تعینات

تاریخ    16 جولائی 2020 (00 : 03 AM)   


جموں//محکمہ داخلہ کے ایک حکم کے مطابق عبدالغنی میرکوجموں وکشمیرمیں امن وقانون کا ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس مقررکیاگیا ہے۔حکم نامے کے مطابق 1994بیچ کے آئی پی ایس افسرعبدالغنی میر کو تبدیل کرکے یو ٹی میںامن وقانون کاایڈیشنل ڈایریکٹر جنرل پولیس مقررکیاگیاہے۔وہ ایڈیشنل ڈایریکٹرجنرل پولیس ،پولیس ہیڈ کوارٹر کااضافی چارج بھی تاحکم ثانی سنبھالیں گے۔
 

تازہ ترین