تازہ ترین

نئے فٹبال کلبوں کیلئے درخواستیں طلب

تاریخ    6 جون 2020 (00 : 03 AM)   


یو این آئی
نئی دہلی // آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) نے نان ہیرو آئی لیگ شہروں کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں جو 2020 سے آئی لیگ میں شامل ہوں گی۔اے آئی ایف ایف نے دہلی ، رانچی ، جے پور ، جودھ پور ، بھوپال ، لکھنؤ اور احمد آباد سے آنے والے ممکنہ ٹیم کے مالکان سے بولی طلب کی ہے۔