بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دو عہدیدار ملک بدر

تاریخ    1 جون 2020 (04 : 12 PM)   


یو این آئی
نئی دہلی// ہندستان نے پاکستانی ہائی کمیشن کے دو افسران کو جاسوسی کی سرگرمیوں ملوث ہونے کے الزام میں 24گھنٹے کے اندر ملک چھوڑ دینے کے لئے کہا ہے۔
وزارت خارجہ نے گذشتہ رات دیر گئے بتایا کہ نئی دہلی میں واقع پاکستانی ہائی کمیشن کے دوافسران کو ہندستانی سیکورٹی ایجنسیوں نے جاسوسی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے حراست میں لیا تھا۔
اطلاعات کے مطابق دونوں عہدیداروں کو24گھنٹوں کے اندر بھارت سے نکل جانے کیلئے کہا گیا ہے۔
 

تازہ ترین