سری نگر//سری نگر شہر کے جہانگیر چوک علاقے میں فلائی اوور کے قریب ایک عدم شناخت لاش ملی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نعش دیکھنے کے بعد راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی ، جس کے بعد پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ نعش کی شناخت کی جا رہی ہے۔