ڈوڈہ//میسرز فریدیہ گیس کمپنی نے یہاں گائوں پر یوت کے شیڈول کاسٹ اور شیڈول ٹرائب کے مختلف کنبوں میں گیس کنکشن تقسیم کئے۔ یہ گیس کنکشن پی ایم یو وائی سکیم کے تحت ضلع یوتھ صدر بی جے پی لیڈر ڈوڈہ منجیت کمار نے اے ڈی سی ڈوڈہ محمد حنیف ،نائب تحصیلدار،ٹی ایس او ڈوڈہ اور سرپنچ گائوں پریوت کی موجودگی کل 69ایل پی جی کنکشن تقسیم کئے گئے۔