سرینگر//جموں کشمیر میں شب قدر کی سرکاری تعطیل9مئی کے بجائے اب 10 مئی کو ہوگی۔اس سلسلے میں جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے سیکریٹری منوج کمار دیودی کی طرف سے ایک آرڈر جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ شب قدر کی چھٹی 9 مئی کے بجائے 10 مئی کو ہوگی۔
نیوز لیڑ ای میل پر پائیں
Copy Not Allowed
Sign in to your account