راجوری //راجوری ضلع کے درہال علاقہ میں آگ لگنے کی وجہ سے ایک گاڑی خاکستر ہوگئی ۔ذرائع نے بتایا کہ ایک ٹا ٹا موبائل گاڑی زیر نمبر JK11D-2405میں سوکھی ہوئی گھاس لوڈ کی گئی تھی تاہم درہال میں ایک سڑک پر چلتے ہوئے اس میں آگ نمو دار ہوگئی جس کی وجہ سے گھاس کیساتھ ساتھ گاڑی بھی تباہ ہو گئی ۔