سرینگر//جموں و کشمیر بورڈ آف سکول ایجوکیشن نے بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بورڈ نے ہائر سیکنڈری پارٹ ٹو (12ویں کلاس) کے سالانہ ریگولر 2021-22کے نتائج کا اعلان کیا
طلبا اپنے نتائج اس لنک پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہین۔
jkbose.nic.in/results/jkboseresults.aspx