بڈگام//وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے برینور علاقے میں بدھ کو ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مقامی لوگوں کو پاور گرڈ اسٹیشن برینور چاڈورہ کے قریب ایک بزرگ شخص کی لاش ملی جس نے بعد میں پولیس کو اس کی اطلاع دی گئی۔
ایک پولیس افسر نے بتایا، " لاش برآمد کر لی گئی ہے اور متوفی کی شناخت کی جا رہی ہے جبکہ مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے"۔