Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

چندن واڑی سڑک حادثے میں 4 یاتری معمولی زخمی

Mazar Khan
Last updated: July 13, 2024 4:35 pm
Mazar Khan
Share
1 Min Read
SHARE

یو این آئی

سری نگر//  جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ہفتے کی صبح ایک سڑک حادثے میں شری امرناتھ جی یاترا کے چار یاتری معمولی زخمی ہوئے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ کے چندن واڑی میں یاتریوں سے بھری ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں چار یاتری معمولی زخمی ہوگئے۔
بی ایس ایف کے ترجمان نے بتایا کہ انہوں نے یاتریوں کو بچا کر علاج و معالجے کے لئے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا۔انہوں نے کہا: ‘آج ایک گاڑی، جس میں شری امرناتھ یاترا کے یاتری سوار تھے، چندن واڑی میں پلٹ گئی’۔ان کا کہنا تھا: ‘وہاں تعینات بی ایس ایف جوانوں نے مستعدی کا مظاہرہ کرکے بزرگ یاتریوں کو پہلے موقع پر ہی فرسٹ ایڈ دے کر چندن واڑی ہسپتال منتقل کیا’۔
بتادیں کہ شری امر ناتھ جی یاترا کا سلسلہ 29 جون سے پورے جوش و خروش سے جاری و ساری ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک قریب دو لاکھ یاتری پوتر گھپا کے درشن سے فیضیاب ہوئے ہیں۔52 دنوں پر محیط یہ یاترا 19 اگست کو رکشا بندھن کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گولہ باری بند ہوگئی لیکن تباہی کی المناک داستان پیچھے چھوڑ گئی | جموں کے سرحدی علاقوںمیں گھر اجڑ گئے ،مویشی نہ رہے،لوگوںکو پناہ گاہوں کی تلاش
جموں
۔ 5کروڑ روپے کا بینک قرض گھوٹالہ | سابق بینک منیجر سمیت 7ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر
جموں
جموں و کشمیر میں اہم بنیادی ڈھانچوں کا تحفظ | 4000 سابق فوجیوں کی تعیناتی کی تجویز کو منظوری
جموں
سانبہ میں سرچ آپریشن شروع
جموں

Related

تازہ ترین

پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیکی بارودی سُرنگ دھماکہ،فوجی اہلکار زخمی

May 17, 2025
تازہ ترین

کشمیر: ایس آئی اے کے سلیپر سیل ماڈیول کیس میں 11 مقامات پر چھاپے

May 17, 2025
تازہ ترین

ہمارے جوان دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں:منوج سنہا

May 17, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کا پھیلاؤ، ضلع پولیس پونچھ کی عوام کو ہوشیار رہنے کی اپیل

May 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?