Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

301نئے معاملات، مزید 4فوت | مہلوکین 1837، کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد118006

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 20, 2020 12:05 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر // جموں و کشمیر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 28ہزار 60 تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے جن میں 301 کی رپورٹ مثبت آئی اور اسطرح متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 18ہزار6ہوگئی ہے۔ ان میں 48ہزار 421جموں جبکہ 69ہزار 585کشمیر صوبے سے تعلق رکھتے ہیں۔ سنیچر کو مزید 4افراد کورونا وائرس سے فوت ہوئے۔ مہلوکین کی مجموعی تعداد 1837ہوگئی ہے جن میں 672جموں جبکہ 1165کشمیر صوبے سے تعلق رکھتے ہیں۔ نئے 301معاملات میں سے 136کشمیر جبکہ 165جموں میںسامنے آئے ہیں۔ کشمیر کے 136معاملات میں 61سرینگر، 14بارہمولہ، 11بڈگام، 7کپوارہ، 14پلوامہ، 10اننت ناگ، 11بانڈی پورہ، 5گاندربل، ایک کولگام اور 2شوپیان سے تعلق رکھتے ہیں۔ جموں صوبے کے 165متاثرین میں 97جموں، 6ادھمپور، 9راجوری، 7ڈوڈہ، 14کٹھوعہ، 1 کشتواڑ، 8سانبہ، 4پونچھ،11رام بن اور 8ریاسی سے تعلق رکھتے ہیں۔  
مزید 4اموات
 کورونا وائرس سے جموں و کشمیر میں مزید 4افراد فوت ہوگئے۔ متوفین میں ایک کا تعلق کشمیر جبکہ 3جموں صوبے کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھتے ہیں۔ کشمیر میں فوت ہونے والے ایک متاثرہ شخص کا تعلق شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ سے ہے۔ بانڈی پورہ میں تعینات محکمہ صحت کے ایک سینئر ڈاکٹر نے بتایا ’’ چھٹی بانڈی سے تعلق رکھنے والے ایک 55سالہ شخص کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے نمونیا سے سکمز صورہ میں فوت ہوگیا ہے۔ سینئر ڈاکٹر نے بتایا کہ متاثرہ شخص ہائی بلڈ پریشر اور دیگر  بیماری  کے علاوہ وائرس سے متاثرہ ہوتا تھا اور اس کو چند دن قبل اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ فوت ہوگیا ہے۔ جموں صوبے میں کورونا وائرس سے سنیچر کو مزید 3افراد فوت ہوگئے ۔ وائرس سے فوت ہونے والے3متاثرین میں سے ایک کٹھوعہ جبکہ 2سانبہ ضلع سے تعلق رکھتے ہیں۔ 
حکومتی بیان
 سرکاری بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ نوول کورونا وائرس کے118006معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے4076سرگرم معاملات ہیں ۔ اَب تک1112093اَفراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد1,837تک پہنچ گئی ،جن میں سے 1,165کا تعلق کشمیر صوبہ سے اور673کاتعلق جموں صوبہ سے ہیں۔اِس دوران آج مزید465فرادشفایاب ہوئے ہیںجن میںجموں صوبے کے281فراداور کشمیر صوبے کے اَفرادشامل ہیں۔بلیٹن میں مزید کہا گیا ہے کہ اَب تک 3503197ٹیسٹوں کے نتائج دستیاب ہوئے ہیں جن میں سے  19؍دسمبر 2020 ء؁ کی شام تک 3385191نمونوں کی رِپورٹ منفی پائی گئی ہے ۔علاوہ ازیں اَب تک844083افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جن کا سفر ی پس منظر ہے اور جو مشتبہ معاملات کے رابطے میں آئے ہیں۔ اِن میں27394اَفراد کو ہوم قرنطین میں رکھا گیا ہے جس میں سرکار کی طرف سے چلائے جارہے قرنطین مراکز بھی شامل ہیں ۔4076  اَفراد کوآئیسولیشن میں رکھا گیا ہے..
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گولہ باری بند ہوگئی لیکن تباہی کی المناک داستان پیچھے چھوڑ گئی | جموں کے سرحدی علاقوںمیں گھر اجڑ گئے ،مویشی نہ رہے،لوگوںکو پناہ گاہوں کی تلاش
جموں
۔ 5کروڑ روپے کا بینک قرض گھوٹالہ | سابق بینک منیجر سمیت 7ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر
جموں
جموں و کشمیر میں اہم بنیادی ڈھانچوں کا تحفظ | 4000 سابق فوجیوں کی تعیناتی کی تجویز کو منظوری
جموں
سانبہ میں سرچ آپریشن شروع
جموں

Related

صفحہ اول

آپریشن سندور کے بعد پاکستان خوفزدہ ||لشکر و جیش ہیڈکوارٹر تباہ پاکستان میں 100کلومیٹر اندر تک کارروائی کی: امیت شاہ

May 17, 2025
صفحہ اول

پاکستان میں بھارتی فوج کی پہنچ سے باہر کچھ بھی نہیں متاثرین کیلئے مرکز سے مدد طلب کرینگے:ایل جی

May 17, 2025
صفحہ اول

سندھ طاس معاہدہ کی معطلی کا مسئلہ چناب پر رنبیر نہر کی توسیع کا منصوبہ

May 17, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

سرحد فی الوقت خاموش، ہم چایتے ہیں کہ امن بنا رہے:عمر عبداللہ

May 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?