کیا سستا ہو جائے گا | کیا مہنگا ہو جائے گا

دیسی موبائل فون سستے ہوں گے
ٹیلی ویژن، اور لیتھیم بیٹریاں سستی ہوں گی
جھینگا فارمنگ کیلئے استعمال ہونے والی فیڈ سستی ہوگی
دیسی الیکٹرک چمنیاں بھی سستی
کیا مہنگا ہو جائے گا
الیکٹرک چمنی پر کسٹم ڈیوٹی 15 فیصد کی گئی
سگریٹ پر ٹیکسوں میں 16 فیصد اضافہ
ربڑ پر درآمدی ڈیوٹی 25% کی گئی
در آمد شدہ کاریں،سائیکل،سونا چاندی،اور پلاٹنیم کے زیورات مہنگے