سرینگر//جے اینڈ کے سٹیٹ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے سیکرٹری کے مطابق پالی تکنیکس کے سہ سالہ ڈپلوما کورسز کے چھٹے سمسٹر کا امتحان جو 23؍ جون 2018ء ( سنیچروار) کو لیا جانے والا تھا ملتوی کیا گیا ہے۔اس امتحان کی اگلی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔