Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

قبائلیوں کی ہر بات میں حکمت’راج کمار‘ کو بنادیا ’ مریادا پروشوتم‘ :وزیراعظم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 16, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بھوپال// (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی ثقافتی ترقی میں قبائلی سماج کے تعاون کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ قبائلیوں کی ہر بات  میں حکمت  ہوتی ہے اور  بھگوان رام  کی زندگی میں قبائلی سماج کی بے مثال تعاون نے ایک ’راج کمار‘ کو ’مریادا پرشوتم‘ بنا دیا۔ مودی یہاں بھگوان برسا منڈا کے یوم پیدائش پر منائے جانے والے ’جن جاتیہ گورو دوس‘ کے تحت  منعقد ایک  بڑے قبائلی کنونشن سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر گورنر منگو بھائی پٹیل اور وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان بھی موجود تھے۔اس دوران انہوں نے کہا کہ شری رام نے ون واس  کے دوران قبائلی سماج کی روایات سے تحریک حاصل کی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے ثقافتی سفر میں اس سماج کا تعاون بے مثال ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ اس سماج کے تعاون کے بغیر بھگوان شری رام کی زندگی میں کامیابی کا تصور کیا جا سکتا ہے۔ جنگل میں رہنے والوں کی برادری کے ساتھ گزارے گئے وقت نے ایک’راج کمار‘ کو ’مریادا پرشوتم‘ بنانے میں اہم تعاون دیا۔اس پروگرام سے پہلے انعقاد کے مقام پر مدھیہ پردیش کے تقریباً تمام قبائل میں کئے جانے والے کرما رقص کی پیش کش کی گئی۔ اس رقص کے گانے کے حوالے سے مسٹر مودی نے کہا کہ قبائلیوں کی ہر  بات  میں حکمت   ہے۔ اس کی ہر بات میں’پرپز آف لائف‘ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ان سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ اس سے بڑا ملک کا ورثہ اور سرمایہ کچھ نہیں ہے۔اس رقص کی پیش کش  کے بعد مودی نے گانے کا مطلب بتاتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا کہ زندگی چار دن کا میلہ ہے اور تمام دھن دولت سب یہیں چھوٹ جانی  ہے۔
 

انڈین ریلوے کا جدید مستقبل کملا پتی ریلوے اسٹیشن میں دکھے گا :مودی

بھوپال// وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ انڈین ریلوے اس سمت میں آگے بڑھ رہا ہے اور ریلوے کا مستقبل رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن میں دکھے گا۔ مودی نے یہ بات یہاں پرائیویٹ گورنمنٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) اسکیم کے تحت ازسرنو تیار شدہ رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن اور کچھ دیگر ریلوے اسکیموں کے افتتاح کے موقع پر اپنے خطاب میں کہی۔ اس ریلوے اسٹیشن (سابقہ حبیب گنج) کمپلیکس میں جدید ترین سہولیات سے آراستہ تقریب میں گورنر منگو بھائی پٹیل، وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان اور وزیر ریلوے اشونی وشنو بھی موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔9500بنکر دستیاب، شہری علاقوں میں بھی تعمیرکئے جائینگے:ڈلو متاثرہ خاندانوں کی واپسی فورسز کی کلیئرنس کے بعد ممکن،ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے اقدامات جاری
پیر پنچال
بوتلوں اور ڈبوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی
صنعت، تجارت و مالیات
جنگ بندی اعلان کے بعد تاریخی مغل روڈ پر بھی رونق واپس لوٹ آئی پیرپنچال میں لوگوں نے راحت کی سانس لیکر اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردیں
پیر پنچال
ریکی باں ملہت پل تکمیل کے باوجود عوام کیلئے تاحال بند عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا ، عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر
پیر پنچال

Related

برصغیر

جنرل انیل چوہان نائب صدر سے ملاقی

May 13, 2025
برصغیر

خواتین کے آگے آنے سے سماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

May 13, 2025
برصغیر

آپریشن سندور | 70ممالک کے سفارت کاروں کو آگاہ کیا گیا

May 13, 2025
برصغیر

فوجی کارروائیاںاور سرحدی صورتحال | وزیر دفاع کو فوج، فضائیہ اور بحریہ کے سربراہوں نے آگاہ کیا

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?