پانپور//اتحاد فٹبال اکیڈمی اورڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن پلوامہ زون پانپور کے اشتراک سے ٹانچ باغ پانپور میں کھیلے جارہے سپیکٹرم فٹبال ٹورنامنٹ 2020 کے15واںمیچ رئیل کشمیر انڈر18 اور پرے برادرس یونین فٹبال کلب کے درمیان کھیلاگیا۔یہ مقابلہ رئیل کشمیر انڈر 18نے صفر کے مقابلے میں چار گول سے جیت لیا۔مین آف دی میچ کی ٹرافی انیک اسٹارفٹبالر کی طرف سے رضوی کو پیش کی گئی۔