سرینگر//سپریم کورٹ فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے گوجر بکروال کانفرنس کے جنرل سکریٹری محمد یاسین پسوال نے کہا کہ کٹھوعہ کیس سی بی آئی کو منتقل کرنے کی مانگ مسترد کرنے کا فیصلہ اطمینان بخش ہے۔انہوں نے کہا کہ گوجر بکروال طبقے کو ریاستی کرائم برانچ پر پورا بھروسہ ہے۔