Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

رافیل طیارہ فضائیہ کے لئے ’بوسٹر ڈوز‘:فضائیہ سربراہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 4, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//فضائیہ میں جنگی طیارے کے اسکویڈرنوں کی کم ہوتی تعداد کو باعث تشویش بتاتے ہوئے فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھنوا نے آج کہا کہ رافیل جنگی طیارے ہمارے لئے 'بوسٹر ڈوز' ہیں اور جو جنوبی ایشیا میں فضائی طاقت کے منظر نامے کو بدل دیں گے ۔ایئرچیف مارشل دھنوا نے آٹھ اکتوبر کو منائے جانے والے یوم فضائیہ سے پہلے سالانہ پریس کانفرنس میں سوالوں کے جواب میں کہا کہ حکومت کا 36رافیل جنگی طیارہ خریدنے کا فیصلہ جرات مندانہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ جنگی طیاروں کی مسلسل کم ہوتی تعداد فضائیہ کے لئے باعث تشویش ہے اور ایسے میں رافیل جنگی طیارے اور روس سے خریداجانے والافضائی سکیورٹی میزائل سسٹم ایس -400 فضائیہ کے لئے 'بوسٹر ڈوز'ہیں۔انہوں نے کہا کہ رافیل جدید ہتھیاروں سے لیس ایسا طیارہ ہے جو جنوبی ایشیا میں فضائیہ کی اسکری صلاحیت کے منظر نامے کو بدل دے گا۔یہ دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔فضائیہ میں طیاروں کی کمی کے پیش نظر صرف 36طیارے خریدنے کے فیصلے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ پرانے سودے میں رکاوٹ پیدا ہوگئی تھی اور ہمارے پاس صرف تین متبادل تھے ۔پہلا انتظار کرنا،دوسرا خرید کی تجویز (آر ایف پی)کو واپس لینا اور تیسرا ہنگامی صورت میں خرید اری کرنا،اس صورت حال میں تیسرا آپشن اپنایاگیا اور 36طیاروں کی ہنگامی خرید کی گئی۔انہوں نے کہا کہ فضائیہ کا خیال ہے کہ جنگی اسکواڈرنوں کی تعداد 31سے کم نہیں ہونی چاہئے ۔یہ پوچھے جانے پر کہ کیا صرف 36طیارے خریدنے کے فیصلے پر پہنچنے سے پہلے ہی حکومت نے فضائیہ سے پوچھا تھا توانہوں نے کہا کہ فضائیہ سے مناسب سطح پر صلاح لی گئی تھی۔اس نے کچھ مشورے دئے تھے اور ان پر حکومت کو فیصلہ کرناتھا۔رافیل سودے کی قیمت کے سلسلے میں اٹھائے جانے سوالوں پر انہوں نے کہا کہ سودے کی قیمت کے بارے میں وزیر خزانہ ،وزیردفاع اور وزیرمملکت برائے دفاع نے تفصیل سے اطلاع دی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں کانگریس کا احتجاج ناکام بنانے پر طارق قرہ برہم، دہلی میں پارلیمنٹ گھیراؤ کا اعلان
تازہ ترین
جموں میں کانگریس کی احتجاجی ریلی کو پولیس نے ناکام بنا دیا، کئی لیڈران گرفتار
تازہ ترین
ساوجیاں کے دریا میں ڈوب کر نوجوان لقمہ اجل
پیر پنچال
کشمیر میں فٹبال کا جنون، کشمیر سپر لیگ نے شائقین کو دیوانہ بنا دیا
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب

July 20, 2025
برصغیر

امیت شرما کا میزورم کے آخری ضلع کادورہ

July 19, 2025
برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن وفد بہارکے گورنرسے ملاقی

July 19, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | میڈیاقیاس آرائیاں درست نہیں:امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?