Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

جموں کشمیرمیں معیاری جراثیم کُش ادویات کی فراہمی کویقینی بنایاجائے | نوین چودھری نے سپرے آئیل کی دستیابی کااعلیٰ سطحی میٹنگ میں جائزہ لیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 23, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//پرنسپل سیکرٹری زرعی پیداوار اور بہبودی کسان نوین کمار چودھری نے  جموںوکشمیر یونین ٹریٹری میں پیٹرول سے نکالے گئے سپرے آئیل کی دستیابی کا جائزہ لینے کے لئے میٹنگ منعقد کی۔  میٹنگ میں ناظم باغبانی کشمیر، ناظم زراعت کشمیر نے بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ شرکت کی جبکہ ناظم باغبانی جموں ، ناظم زراعت جموں ، ڈائریکٹر ریسرچ سکاسٹ کشمیر ، منیجنگ ڈائریکٹر جے کے ایچ پی ایم سی ، نوڈل آفیسر ، آتما نربھربھارت جے اینڈ کے علاوہ متعلقہ تیل کمپنیوں کے نمائندے ، سینئر باغبانی اور زراعت کے افسران یہاں میٹنگ میں موجود تھے۔پرنسپل سیکرٹری نے آنے والے باغبانی و زرعی ضروریات کے لئے جراثیم کش و کیڑے مار اَدویات کی سپلائی اور دستیابی کا جائزہ لینے کے دوران تمام متعلقین کو سینٹرل انسکیٹ سائیڈ ایکٹ کے رہنما خطوط کے تحت کام مکمل کرنے کے لئے کہا ۔اُنہوں نے کہا کہ سینٹرل انسکیٹ بورڈمیں درج تمام سپلائیروں کو جموںوکشمیر میں جراثیم کش و کیڑے مار ادویات کو سپلائی کرنے سے قبل تمام کوالٹی ، معیار ،پر سختی سے کار بند رہنا ہوگا ۔نوین کمار چودھری نے ڈائریکٹر سکاسٹ کو ان اَدویات کی کوالٹی کی جانچ پڑتال کے لئے بازاروں سے جراثیم کش و کیڑے مار اَدویات کے نمونے اُٹھانے کے لئے کہا اور ڈائریکٹر لا انفورسمنٹ کو اِس ضمن میں اپنا رول اَدا کرنے کی ہدایت دی اور سینٹر ل پیسٹ سائیڈ بورڈ میں جو کمپنیاں درج نہ ہوں انہیں یوٹی میںیقینی بنائیں کہ ان کے جراثیم کش و کیڑے مار اَدویات اِستعمال نہ ہوں ۔پرنسپل سیکرٹری نے سینٹرل انسکیٹ سائیڈ بورڈ میں درج مختلف کمپنیوں کے نمائندوں کو اپنے مصنوعات جموںوکشمیر کو سپلائی کرنے کے لئے کہا۔ انہوں نے ڈائریکٹر انفورسمنٹ کو سینٹرل لیبارٹری فرید آباد کی جانچ کی گئی مصنوعات کو دوبارہ جانچ کرنے کے لئے کہا تاکہ جموں و کشمیر میں معیاری جراثیم کش و کیڑے مار اَدویات کی معیاری سپلائی یقینی بنائی جاسکے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔9500بنکر دستیاب، شہری علاقوں میں بھی تعمیرکئے جائینگے:ڈلو متاثرہ خاندانوں کی واپسی فورسز کی کلیئرنس کے بعد ممکن،ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے اقدامات جاری
پیر پنچال
بوتلوں اور ڈبوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی
صنعت، تجارت و مالیات
جنگ بندی اعلان کے بعد تاریخی مغل روڈ پر بھی رونق واپس لوٹ آئی پیرپنچال میں لوگوں نے راحت کی سانس لیکر اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردیں
پیر پنچال
ریکی باں ملہت پل تکمیل کے باوجود عوام کیلئے تاحال بند عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا ، عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر
پیر پنچال

Related

صنعت، تجارت و مالیات

تکنیکی خرابی کا نتیجہ فون پے ادائیگی سسٹم کو بندش کا سامنا

May 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ملک کی خوردہ افراط زر اپریل میں 3.16فیصد کی 6 سال کی کم ترین سطح پر

May 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

آر بی آئی سے 2.75لاکھ کروڑ روپے حکومت کو کافی منافع کی ادائیگی سے فائدہ

May 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

منافع وصولی کی وجہ سے شیئر بازار میں گراوٹ

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?