Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

جامع زرعی ترقیاتی پروگرام اور دیگر سکیمیں|| فنڈس مقررہ مدت میں خرچ ہوں شیلندر کمارکی افسران کوکسان دوست ٹیکنالوجی اپنانے کی ہدایت

Mir Ajaz
Last updated: October 14, 2024 11:33 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//پرنسپل سکریٹری اے پی ڈی شیلندر کمار نے کل محکمہ زراعت میں ڈائریکٹروں، جوائنٹ ڈائریکٹروں، صوبائی سربراہان، سکیم سربراہان، محکمہ حیوانات، بھیڑ پالنے اور ماہی پروری کے شعبہ کے افسران کی ایک میٹنگ میں ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام (HADP)، CAPEX اور CSS کے تحت جسمانی/مالی کامیابیوں کا جائزہ لیا۔میٹنگ کے دوران ہولیسٹک ایگریکلچر ڈویلپمنٹ پروگرام (HADP) کے تحت منصوبوں پر عمل درآمد کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ محکمہ حیوانات، بھیڑ پالنے اور ماہی پروری کے محکمے کے ذریعہ مختلف مرکزی اسپانسر شدہ اسکیمیں لاگو کی جارہی ہیں۔ شیلندر کمار نے HADP اور CAPEX اور CSS کے مختلف منصوبوں کے تحت فنڈز کے تیز رفتار اور منصفانہ خرچ کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے افسران سے کہا کہ ایچ اے ڈی پی پروجیکٹوں کے تحت مختص فنڈز، مرکزی اسپانسر شدہ اسکیموں کے مختلف اجزاء کو مقررہ مدت میں خرچ کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے تمام اخراجات کے دوران شفافیت اور جوابدہی کی اعلیٰ ترین سطح کو برقرار رکھنے کی اہمیت کا اعادہ کیا۔پرنسپل سکریٹری اے پی ڈی نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ ہر علاقے کے کسانوں تک پہنچیں اور انہیں ان شعبوں میں جدید ترین کسان دوست ٹیکنالوجیز کے ذریعے HADP کے بارے میں آگاہ کریں۔ انہوں نے افسران سے کہا کہ وہ کسان برادریوں کے ساتھ مل کر کام کریں تاکہ نچلی سطح پر مختلف پروجیکٹوں کی کامیابی سے عمل آوری کی جاسکے۔میٹنگ میں مشن ڈائرکٹر HADP راہل یادو، سکریٹری APD ، اسپیشل سکریٹری APD شفاعت اقبال، ڈائریکٹر فائنانس اے پی ڈی ہمکنت پراشر، ڈائریکٹر فائنانس اے پی ڈی تبسم، ڈائریکٹر زراعت ،ڈائریکٹر شیپ ہسبنڈری کشمیر، ڈائریکٹر انمیل ہسبنڈری کشمیر، ڈائریکٹر فشریز اور متعلقہ محکموں کے دیگر افسران نے شرکت کی ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
! اتوارجموں میں خریداری کا تہوار۔۔۔ سنڈے مارکیٹ میں خریداروں کا سیلاب
جموں
سنگلدان تتاپانی روڈپر پسنجر شیڈ خستہ حال | کٹرہ بانہال ریلوے لائن بھی بن گئی لیکن پسنجر شیڈ کی تعمیر نہ ہو سکی
خطہ چناب
ادھم پورکے سمرولی میں پتھر گر آئے | قومی شاہراہ پر ایک ٹنل بند ہونے سے ٹریفک متاثر
جموں
ناخواں والی سڑک پر پانی کی سپلا ئی پائپ لائنیںخستہ حال روزانہ سینکڑوں لیٹر پانی ضائع ،لوگوں نے برہمی کا اظہار کیا
پیر پنچال

Related

صنعت، تجارت و مالیات

کامیابی کا سفر | لہسن کاکارو بارنفع بخش ثابت کپوارہ کی خاتون بیروزگار نوجوانوں کیلئے ایک تحریک ثابت

July 20, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ہائی ڈینسٹی سکیم بحران کا شکار | 60فیصد سیب کے پودے سوکھ گئے یا بیماری لگ چکی ہے

July 20, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سنڈے مارکیٹ سے ہزاروں افراد کا روز گار وابستہ

July 20, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

زرعی پیداوار کی حفاظت اور معیار اہم محکمہ زراعت کاادویات کے تجزیہ کیلئے لیبارٹری کے قیام پر زور

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?