Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

۔2013: فائر اینڈ ایمرجنسی سروس کی اسامیاں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 18, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروس میں اسامیوں کو پُر کرنے والے امیدواروں نے احتجاج کرتے ہوئے منتخب امیدواروں کی فہرست کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیاہے۔ وادی کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے امیدواروں نے جمعرات کو پریس کالونی لالچوک میں گورنر انتظامیہ کی طرف سے فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ میں منتخب امیدواروں کی فہرست کو منظر عام پر نہ لانے کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے پلے کارڑ اٹھا رکھے تھے جن پر’’ہم کیا چاہتے، انصاف، فائر سروس لسٹ کو اجراء کرو‘‘ کے نعرے درج تھے۔ انہوں نے کہا کہ 2013میں محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں قریب  7 ہزار امیدواروں نے فائر مین، ڈرائیوروں اور جونیئر اسسٹنٹ اسامیوںکیلئے جسمانی ،تحریری امتحانات میں شرکت کی تاہم 6 برس گزر گئے تاہم ابھی تک لسٹ کا کوئی بھی نام و نشان نہیں ہے۔ایک احتجاجی امیدوار امتیاز احمد نے کہا کہ2015میں بھرتی مہم کو سرکار نے منسوخ کیا اور بعد میں دسمبر2018میں ایک مرتبہ پھر ’’شفافانہ بھرتی عمل‘‘ طریقے سے دونوں امتحانات نئے سرے سے لئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید تھی کہ منتخب امیدواروں کا لسٹ جنوری 2019کے پہلے ہفتہ میں منظر عام پر لایا جائے گاتاہم ابھی تک کوئی بھی فہرست اجراء نہیں کی گئی ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر منتخب امیدواروں کے لسٹ کو شائع کیا جائے کیونکہ کئی ایک امیدوار سرکاری نوکری حاصل کرنے کی عمر کی دہلیز پر پہنچ چکے ہیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راہل گاندھی پونچھ میں پاکستانی گولہ باری کے متاثرین سے کریں گے ملاقات
تازہ ترین
چنار کور کے جی او سی کا ایل او سی دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
تازہ ترین
خالی ہوٹل، بند ٹیکسیاں، خاموش دکانیں: کشمیر کی سیاحت سسکنے لگی
تازہ ترین
کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں دوسرے روز بھی آپریشن جاری، ڈی جی پی خود نگرانی کر رہے ہیں
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

ایل جی کی جیشٹا دیوی مندر میں حاضر ی | جموںوکشمیرمیں امن اور خوشحالی کیلئے دعا کی

May 18, 2025
شہر نامہ

پی ایچ سی چھانہ پورہ میںڈاکٹروں کی عدم دستیابی | مستقبل قریب میں مسئلہ حل ہونے کا مکان:سی ایم او سرینگر

May 12, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی امتحانات14مئی تک ملتوی

May 12, 2025
شہر نامہ

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں ڈل جھیل میں ایس ڈی آر ایف کی تربیتی مشق

May 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?