Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

۔2008 صورتحال پیدا ہونے کا احتمال:محبوبہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 3, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ اگر اسٹیٹ سبجکٹ قوانین اور جموں وکشمیر بنک سے متعلق فیصلوںکوفوری طور پر واپس نہیں لیا گیا تو ریاست میں 2008طرز کی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔محبوبہ مفتی نے بتایا کہ 2008میں اُس وقت کے گورنر ایس کے سنہا کی طرف سے غیر قانونی طور پر زمین کو منتقل کرنے کے بعد یہاں ایک عوامی ایجی ٹیشن شروع ہوئی تھی جس نے سرکار کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا ۔ انہوں نے بتایا اُس وقت عوامی دبائو کے پیش نظر ریاستی سرکار نے اُس غیر قانونی فیصلے کو واپس لیا۔ لیکن آج کی تاریخ میں دوبارہ ریاستی گورنر کی قیادت والی انتظامیہ نے اسٹیٹ سبجیکٹ اور جموں وکشمیر بنک سے متعلق فیصلے لئے ہیں جس پر ہم گورنر ستیہ پال ملک کو خبردار کرتے ہیں کہ ان فیصلوں کو فی الفور واپس لیا جائے۔انہوں نے بتایا کہ پی آر سی اور جموں وکشمیر بنک سے متعلق پی ڈی پی، این ایس اور کانگریس ایک ہی صفحے پر موجود ہیں۔انہوں نے بتایا کہ میں نے بحیثیت وزیر اعلیٰ ایسے اقدامات کی بھر پور طریقے سے مزاحمت کی تھی ۔  ہم نے ریاست کی خصوصی شناخت کے تحفظ کی خاطر نیشنل کانفرنس اور کانگریس کی حمایت سے سرکار بنانے کا من بنالیا تھالیکن گورنر نے ہمارے منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شدید گرمی میں سیاحوں کی پناہ گاہ بنادرہال علاقہ کا ’کھوڑ ناڑ آبشار‘ دور افتادہ گاؤں میں واقع قدرتی آبشار کوسیاحتی نقشے پر لانے کی مانگ،ڈی سی کی یقین دہانی
پیر پنچال
مغل شاہراہ پرپیر کی گلی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی آمد ،بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا الزام
پیر پنچال
راجوری کالج کے طلباء کاجموں یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج جاری سرکلر اور اساتذہ کی کمی پر برہمی، سڑک بند کر کے احتجاج، یقین دہانی پر مظاہرہ ختم
پیر پنچال
جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور پریس کلب پونچھ کا مشترکہ اجلاس
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

پارہ35.2ڈگری سرینگر میں 2دہائیوں میں سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ

June 19, 2025
صفحہ اول

یکم سے 10 جولائی دن کی گرمیوں کی چھٹیاں سنیچر سے سکولی اوقات تبدیل :سکینہ ایتو

June 19, 2025
صفحہ اول

۔27 افسران کو ٹائم سکیل جے کے اے ایس پر ترقی دی گئی

June 19, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ملک میں انگریزی بولنے والے جلد ہی شرمندہ ہوں گے، ایسا معاشرہ بننا زیادہ دور نہیں: امیت شاہ

June 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?