سرینگر /شاہد ٹاک/ شوپیان اور چاڑورہ میں مزید 2پنچایتی گھر نذر آتش کئے گئے۔کانجی اولر شوپیان میں رات دیر گئے نا معلوم افراد نے پنچایت گھر کو آگ لگادی۔ تاہم مقامی لوگوں کی بر وقت بچائو کارروائیباعث پنچایت گھر مکمل خاکستر ہونے سے بچ گیا۔بتایا جاتا ہے کہ کلترہ چاڑورہ میں بھی پنچایت گھر کو نذر آتش کرنے کی کوشش کی گئی۔پچھلے 3روز میں 7پنچایت گھروں کو نذر آتش کیا جاچکا ہے۔
۔2پنچایت گھر نذر آتش، 3روز میں 7واقعات
