سرینگر//سپرانٹنڈنگ انجینئر ای ایم اینڈ آر ای سرکل سیکنڈ سرینگر کی ایک اطلاع کے مطابق رنگریٹ رسیونگ اسٹیشن کے تحت آنے والے علاقوں میں 13نومبر کو صبح 10بجے سے ساڑھے 3بجے تک بجلی سپلائی متاثر رہے گی۔اس دوران پاور کنٹرولر صوبائی کمشنر پی ڈی ڈی سرینگر کے مطابق اوڑی واگورہ سیکنڈ میں 630کے وی اے،جی آئی ایس میں تعمیراتی کاموں کے پیش نظر 132Kv D/C Pattanماگام ٹرانسمشن لائین سے بجلی کی سپلائی 13اور14نومبر کو صبح9.30بجے سے شام 5بجے تک متاثر رہے گی۔