Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

۔10ویں جماعت کے امتحانی نتائج پانچ یاچھ روزبعد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 11, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سری نگر//گزشتہ برس نومبر دسمبرمیں لئے گئے دسویں جماعت کے امتحانات کے نتائج پانچ یاچھ روزبعدظاہر کئے جائیں گے۔ کے این ایس  کے مطابق جوائنٹ سیکریٹری ایڈمنسٹریشن، پروفیسر اعجاز احمد نے کہا کہ اس سلسلے میں تمام عمل اور رسمی کارروائیوں کو مکمل کرنے میں کم از کم پانچ سے چھ دن لگیں گے۔جوائنٹ سکریٹری کا یہ بیان ان افواہوں کے بعدسامنے آیا ہے جن کے مطابق دسویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان ایک یا دو دن میں کیاجاناتھا۔جوائنٹ سیکرٹری نے کہا،’’یہ سچ نہیں ہے۔ میں طلباء گزارش کرتا ہوں کہ ایسی افواہوں پر یقین نہ کریں‘‘۔ انہوں نے کہا کہ نتائج کے اعلان کے بارے میں باضابطہ اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا اور طلباء کو اس بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ دسویں جماعت کا سالانہ امتحان گزشتہ سال 20نومبر کو شروع ہوا اور دسمبر کے پہلے ہفتے میں اختتام پذیر ہوا۔عہدیداروں کے مطابق تقریباً 80ہزارطلباء نے امتحان میں شرکت کی۔حکومت نے 2021کے سالانہ امتحان میں دسویں سے بارہویں جماعت کے طلباء کے لیے نصاب میں 30فیصد رعایت کا اعلان کیا تھا۔یہ نرمی کووِڈ – 19وباء کے پیش نظر دی گئی تھی اور یہ کشمیر اور جموں ڈویڑن کے طلباء کے علاوہ لداخ یوٹی کے طلباء پر بھی لاگو تھی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میرواعظ مولوی عمر فاروق کا جامع مسجد سرینگر میں جمعہ خطبہ
تازہ ترین
ایران نے جوابی کارروائی کی تو اسرائیل کا دفاع کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
بین الاقوامی
اسرائیل کا ایران پر بڑا حملہ، پاسدران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی، کئی جوہری سائنسدان اور کمانڈر شہید
عمر عبداللہ کی وزارت امور خارجہ سے ایران میں موجود کشمیری طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کی درخواست
تازہ ترین

Related

کشمیر

ٹنل کے پار6اضلاع میں ہیٹ ویو برقرار||پارہ 40سے اوپر سرینگر میں درجہ حرارت34.2 ڈگری ریکارڈ

June 12, 2025
کشمیر

محکمہ تعلیم کی گائیڈ لائنز

June 12, 2025
کشمیر

سند طاس معاہدہ سے2پروجیکٹ روکے گئے بحالی پر مرکز کیساتھ بات چیت جاری: وزیر اعلیٰ

June 12, 2025
کشمیر

’اپنی پارٹی‘ کا عوامی رابطہ مہم میں سرعت لانے کا فیصلہ بخاری کی پنچایتی اور بلدیاتی چنائو تیاریوں کی ہدایات

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?