ہل کاکا پولنگ اسٹیشن کیلئے انتخابی ٹیم روانہ

پونچھ //ضلع انتظامیہ پونچھ نے اسمبلی حلقہ سرنکوٹ کے ہل کاکا پولنگ اسٹیشن کیلئے انتخابی ٹیم کو روانہ کریا گیا ہے ۔ضلع کا مشکل ترین اور پہاڑی علا قہ ہل کاکا سرنکوٹ دشوار پہاڑیوں پر واقعہ ہے جس کیلئے سب ڈویژن ہیڈ کوارٹر سرنکوٹ سے انتخابی عملے کی ایک ٹیم روانہ کر دی گئی ۔ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ راہل یادو نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ ہل کاکا علا قہ کیلئے روانہ کی گئی ٹیم مرہوٹ پولنگ اسٹیشن پر اپنی خدمات انجام دی گی ۔