Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تعلیم و ثقافتکالم

ہر زمانے میں پنپنے کے اندازسیکھو! | دورِ حاضر سائنس اور ٹیکنالوجی کا ہے نقطۂ نظر

Towseef
Last updated: June 23, 2025 11:42 pm
Towseef
Share
6 Min Read
SHARE

محمدبابر جان

نسل انسانی میں جتنی بھی جدت اور انقلاب آئے ہیں، ان کے پیچھے ہر طبقہ کے افراد کی فکر کا رفر ما رہی ہے۔ دیگر اقوام کی نسلِ نو اپنے خوبواں کو پورا کرنے کےلئے اپنے مستقبل کا انتخاب خودکرتے ہیں۔اپنی علمی قابلیت اور صلاحیت بڑھا کر کم عمری میں ہی اس کے مطلوبہ معیارات سے روشناس ہو جاتے ہیں۔ ہماری نسل نو کو بھی اپنے رویے ،کامیابی کے اصولوں سے ہم آہنگ کرنا چاہیے۔ ہر وقت ایک ہی ذہنی حالت میں رہنے کی بجائے حالات کے پیش نظر اپنی کیفیت اور اندازفکر بدلنے چاہیے۔ اپنے دماغ سے غیر سنجیدہ اوربے مقصد خیالات کو تر ک کر نا ہوگا۔ بے مقصد آرزؤں کے سحر میں مبتلا نوجوانوں کو اپنا ذہنی رویہ اور نقطۂ نظر بدلنے کی ضرورت ہے۔ علم ِعر فان کی عدم موجودگی میں علم محسوسات اور ادراک تعمیر کی بجائے تخریب ہی کرتا ہے۔

یورپ اور تر قی یافتہ ممالک فزیکل اور انٹلیکچول ڈیویلیپمنٹ کےساتھ سوشل ڈیویلیپمنٹ کی بھی کوشش کررہے ہیں۔ ہر زمانے میں پنپنے کے اپنے انداز ہوتے ہیں۔

ہمارا عہد سائنس اور ٹیکنالوجی کےانقلاب کا ہے۔ آئے روز کائنات کے چھپے راز منکشف ہو رہے ہیں اور اظہارِ دنیا کے تناظر بدل رہے ہیں۔ اس علمی انقلاب میں ہماری نسل نو کو کردار کیا ہے؟ ایک زمانہ گزر گیاکہ ہم متحرک نہیں رہے۔ ایک وہ وقت تھا کہ جب دنیا ہر اصول اور جدت کےلئے ہمارے اسلاف کی طرف دیکھتی تھی۔ آج گلوبل آڈر کی ترقی میں ہمارا کوئی واضح کردار نہیں رہا۔
اقوام عالم اپنی نسلوں کی علم و دانش کی پختگی اور تربیت ان خطوط پر کر رہی ہے۔ قابلیت کے اعتبار سے ان میں اور ہمارے بچوں میں ایک واضح فرق نظر آتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں پہلی سٹیج سے آگے جا کر دماغی قوت اور صلاحیت کے بڑھانے کو شجر ممنوعہ سمجھا جاتا ہے۔ نتیجتاً آبادی کے بیشتر حصہ کامقدر فیصلہ ساز پالیسی بنانے والے بااختیار ایگزیکٹو ٹائپ پوزیشن کی بجائے محض مشقت و مزدوری اور کلیریکل ٹائپ ملازمت کا حصہ بن جاتے ہیں۔

ہمارے نوجوا ن یورپ اور امریکہ کے مادی اور پُر تعیش طرزِ زندگی کے سحر میں مبتلا ہیں اور ماڈرن ازم کے نام پر اپنی اقدار کو فرسودہ قرار دیتے ہیں۔ لیکن ان کی توجہ صرف ماڈرن ازم کے آزاد خیال طرز عمل پر ہوتی ہے۔ وہ مارڈن ازم کی اصل خصوصیات سے نا آشنا نظر آتے ہیں۔ جیسے علم، فن، ہنر، ایجاد، ریسرچ، ٹیکنالوجی اور ترقی کے آداب و اطوار وغیرہ، لہٰذا ترقی یافتہ دنیا سے بے حیائی اور عارضی بد نمامادی تخیلات قبول کرنے کی بجائے ان کی ترقی کے وہ بنیادی اصول اپنا نے کی ضرورت ہے جن پہ کاربند ہوکر انہوں نے زمانے کا رُخ اپنی طرف موڑ لیا ہے۔

نوجوانو! دوسرے ممالک کے نوجوان Space Technology کے ذریعےستاروں کے جہاں کو تسخیر کرکے نئی دنیا بسانے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ وہ آسمان کی حدوں کو چھونے کی آرزو رکھتے ہیں۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے مستقبل میں اکثر شعبہ ہائے زندگی جدت اختیار کر رہے ہیں، جیسے ریسٹورنٹ، ورک شاپ، فیکٹریاں، تعلیمی شعبہ حتیٰ کہ روبوٹک آرمی۔ اسی طرح جیالوجیکل یا ارتھ سائنسز میں عدم دلچسپی اور ان سے لاعلمی ہمارے جیسے قدرتی وسائل سے مالا مال ملک کو اپنے معدنی وسائل سے استفادہ کرنے کے راستے میں بڑی رکاوٹ ہے۔

فری لانسسنگ اور سافٹ ویئر انجنیئرنگ میں نو جوانوں کی عالمی سطح پر کامیا بیوں کا سلسلہ تو چل پڑا ہے لیکن اس رجحان میں اضافہ کی ضرورت ہے۔ ترقی کی نتیجے میں پید ا ہونے والے چیلنجزسے نمٹنے میں نسل نو کو میڈیکل،بائیو سائنسز اور انوا ئر مینٹل سائنسز میں اپنے ہم عصر اقوام کے مقابلے میں کردار ادا کرنا ہو گا۔ نسل نو کو مستقبل کے مارکیٹ اور انڈسٹریل تقاضوں کے مطابق ماہر افرادی قوت بننا ہوگا۔ اقوام عالم کے ہم پلہ بنانےکےلئے بروقت منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔

فطرت منصفانہ ہے بلاوجہ کسی قوم کے سرپر حکمرانی کا تاج نہیں سجاتی۔ اپنے آپ کو اس قابل بنانا پڑتا ہے کہ نظام عالم کا بوجھ اُٹھا سکیں۔ دنیا کے لیے طب و طبیعیات ، سائنس و ٹیکنالوجی، تعلیم و تربیت، قانون و نظام معاشرت، حکمرانی و انتظامی امور، سیاست و سفارت، ثقافت و صحافت الغرض! بنی نوع انسان کے لیے روئے زمین پر ایک منصفانہ اور ترقی پسند نظام واضع کرنے کی استطاعت رکھتے ہوں۔ عروج کسی ایک پہلو میں ترقی کرنے سے نہیں آتا۔قوم کے معماروں کو بیک وقت ہر شعبہ ہائے زندگی میں اپنا لوہا منوانا پڑتا ہے اور اپنا مزاج و اطوار، نقطۂ نظر و ذہنی حالت، نفسیات و رویے، معیارات و انداز اور ترجیحات بدلنا پڑتی ہیں۔ اپنے بنیادی عقائد ونظریات اور روایات و فلسفہ حیات پہ قائم رہتے ہوئے رونما ہونے والی مثبت تبد یلیوں کو خوش اسلوبی سے قبول کرنا پڑتاہے۔ اس کے بعد تفکر اور تحقیق کے سمندر میں غوطہ زن ہو کرموجودہ اور ممکنہ مسائل کا حل تلاش کیا جا سکتا ہے۔ پھر دیر پا خوش حالی اور پائید ار ترقی کے سفر کا آغاز ہوتا ہے۔
��������������

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Elvis The new Queen Lifetime Video slot Enjoy Totally free WMS Online slots
Nordicbet Nordens största spelbolag med gambling enterprise och possibility 2024
blog
Elvis the new king Gambling establishment Online game Courses
Find Better On the web Bingo Web sites and you may Exclusive Also provides in the 2025

Related

تعلیم و ثقافتکالم

مصنوعی ذہانت کا بچوں کی تعلیم پر اثر غورطلب

July 14, 2025
تعلیم و ثقافتکالم

مثالی طالب علم بننے کا سفر فکرو فہم

July 14, 2025
تعلیم و ثقافتکالم

کیریئر کیلئےدرست رہنمائی کیسے حاصل کریں؟

July 14, 2025
تعلیم و ثقافتکالم

! ایک خوبصورت مضمون کی بقاء کی جدوجہد | شماریات (Statistics) کا مستقبل ختم ہو رہا ہے؟ فہم و فراست

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?