Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

گنڈھا، ملحقہ دیہات میں انسداد ملی ٹینسی آپریشن کا دوسرا دن | حملہ آوروں کی تلاش جاری محاصرے کو وسعت دی گئی،ملی ٹینٹوں کیساتھ کوئی نیا رابطہ نہیں ہوا

Towseef
Last updated: July 23, 2024 11:28 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

سمت بھارگو

راجوری//گنڈھا سمیت خواس تحصیل کے دیہاتوں میںملی ٹینسی کے خلاف ایک بڑے آپریشن منگل کو دوسرے دن بھی جاری رہا جب ملی ٹینٹوں نے پیر کی علی الصبح علاقے میں ایک وی ڈی سی ممبر کے گھر اور ایک فوجی چوکی پر حملے کی کوشش کی۔یہ واقعہ پیر کی علی الصبح اس وقت پیش آیا جب ملی ٹینٹوںنے وی ڈی سی ممبر پرشوتم لال، شوریہ چکر ایوارڈ یافتہ کے گھر اور علاقے میں ایک فوجی کیمپ پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔ان واقعات کے دوران سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک فوجی سپاہی اور ایک مقامی شخص، وی ڈی سی ممبر پرشوتم لال کے چچا زخمی ہو گئے۔منگل کے روز، حکام نے کہا، گنڈہ کے علاقے اور اس سے ملحقہ دیہات میں بڑے پیمانے پر دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری ہے جو اس سرحدی ضلع کی خواس تحصیل کے تحت آتے ہیں۔سیکورٹی فورسز بشمول فوج، جموں و کشمیر پولیس، پولیس کی ایس او جی اور سی آر پی ایف مشترکہ طور پر ملی ٹینٹوں کو پکڑنے کے لیے جاری آپریشن کو انجام دے رہے ہیں۔تاہم حکام نے بتایا کہ پیر کی صبح سے ملی ٹینٹوں اور فورسز کے درمیان کوئی نیا رابطہ قائم نہیں ہوا۔یہ علاقہ، جو کہ ایک سخت پہاڑی علاقہ ہے، کھیتوں میں اگائی جانے والی مکئی کی فصل کے ساتھ ساتھ جنگلات سے گھرا ہوا ہے جو پہلے ہی تین فٹ تک بڑھ چکی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شدید گرمی میں سیاحوں کی پناہ گاہ بنادرہال علاقہ کا ’کھوڑ ناڑ آبشار‘ دور افتادہ گاؤں میں واقع قدرتی آبشار کوسیاحتی نقشے پر لانے کی مانگ،ڈی سی کی یقین دہانی
پیر پنچال
مغل شاہراہ پرپیر کی گلی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی آمد ،بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا الزام
پیر پنچال
راجوری کالج کے طلباء کاجموں یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج جاری سرکلر اور اساتذہ کی کمی پر برہمی، سڑک بند کر کے احتجاج، یقین دہانی پر مظاہرہ ختم
پیر پنچال
جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور پریس کلب پونچھ کا مشترکہ اجلاس
پیر پنچال

Related

پیر پنچال

مدرسہ مدنی دارالعلوم منڈا منیال میں دعائیہ تقریب کا انعقاد

June 20, 2025
پیر پنچال

سٹاف کی قلت کو لے کر گھبراسکول کے طلباء کا احتجاج، کئی گھنٹوں تک رابطہ سڑک کو بندرکھا ۔2007سے آج تک مطلوبہ عملہ فراہم نہیں کیاگیا،محکمہ کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی

June 18, 2025
پیر پنچال

راجوری پولیس کی بڑی کارروائی منشیات فروش این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت گرفتار

June 18, 2025
پیر پنچال

راجوری میں ایم وی ڈی کی کارروائی ۔6 گاڑیاں ضبط، 16 کا چالان کیاگیا

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?