Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کے منیجنگ ڈائریکٹر کادورہ کشمیرNHIDCL

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 27, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 جموں//نیشنل ہائی ویز اینڈ انفرا سٹرکچر ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمٹیڈ ( این ایچ آئی ڈی سی ایل) کے نئے تعینات ہونے والے منیجنگ ڈائریکٹر چنچل کمار نے جموں و کشمیر کا تین روزہ دورہ کیا ۔ اپنے دورے کے دوران ایم ڈی نے لفٹینٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی اور انہیں جموں و کشمیر میں این ایچ آئی ڈی سی ایل کی طرف سے جاری منصوبوں اور آنے والے مختلف منصوبوں کی صورتحال سے آگاہ کیا ۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ این ایچ آئی ڈی سی ایل بنیادی طور پر این ایچ 244 ( جموں اور سرینگر کے درمیان متبادل کنیکٹوٹی ) کی اپ گریڈیشن اور جموں اکھنور روڈ کو 4 لین کرنے میں شامل ہے ۔ جموں خطہ میں 12 پروجیکٹ ہیں جن کی لاگت تقریباً 5200 کروڑ روپے ہے جبکہ کشمیر خطہ میں 10300 روپے کی لاگت کے 5 جاری پروجیکٹ ہیں ۔ اس کے علاوہ جموں اکھنور ( پیکج 1 ) ، جموں اکھنور ( پیکج 3بی  ) ، سدھ مہا دیو ڈرنگا ٹنل اور سنگھ پورہ ۔ وائلو ٹنل ( سنتھن پاس کے نیچے ) سمیت جموں و کشمیر میں اسٹریٹجک آنے والے پروجیکٹ جلد ہی این ایچ آئی ڈی سی ایل کی طرف سے شروع کئے جانے کا امکان ہے ۔ ایم ڈی نے این ایچ آئی ڈی سی ایل کی طرف سے تعمیر کی جا رہی چنینی ۔ سدھ مہا دیو سڑک کا معائینہ کیا ۔ انہوں نے این ایچ 244 پر دیکھ بھال کے کام ، 1.57 کلو میٹر لمبی کھیلانی ٹنل کی تعمیر اور این ایچ 244 کی کھلانی سے ٹھٹری چوک تک کی تعمیر کا بھی معائینہ کیا ۔ سائٹ کے دورے کے دوران ایم ڈی کے ساتھ ریتن کمار سنگھ ایگزیکٹو ڈائریکٹر این ایچ آئی ڈی سی ایل جموں اور دیگر سینئر افسران بشمول این ایچ آئی ڈی سی ایل کے متعلقہ جنرل منیجر بھی تھے ۔ بعد ازاں ایم ڈی نے چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار منہاس سے ملاقات کی اور انہیں جموں و کشمیر میں این ایچ آئی ڈی سی ایل کے جاری اور آنے والے مختلف منصوبوں سے آگاہ کیا ۔ ایم ڈی نے سی ایس کے ساتھ یو ٹی میں جاری منصوبوں کی عمل آوری میں رکاوٹ بننے والے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔ چیف سیکرٹری نے جموں و کشمیر حکومت کی طرف سے این ایچ آئی ڈی سی ایل کو ان رکاوٹوں کو دور کرنے میں مکمل تعاون کا یقین دلایا تا کہ یو ٹی میں تمام اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کی جلد اور بروقت تکمیل ہو سکے ۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گولہ باری بند ہوگئی لیکن تباہی کی المناک داستان پیچھے چھوڑ گئی | جموں کے سرحدی علاقوںمیں گھر اجڑ گئے ،مویشی نہ رہے،لوگوںکو پناہ گاہوں کی تلاش
جموں
۔ 5کروڑ روپے کا بینک قرض گھوٹالہ | سابق بینک منیجر سمیت 7ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر
جموں
جموں و کشمیر میں اہم بنیادی ڈھانچوں کا تحفظ | 4000 سابق فوجیوں کی تعیناتی کی تجویز کو منظوری
جموں
سانبہ میں سرچ آپریشن شروع
جموں

Related

کشمیر

سیاحتی سیزن تقریباًختم،توجہ امر ناتھ یاترا پر فی الحال ایل او سی اوربین الاقوامی سرحد پر جنگ بندی برقرار :عمر

May 17, 2025
کشمیر

جموں میں پارہ 41.0ڈگری سیلشیس وادی میں 31.5ریکارڈ

May 17, 2025
کشمیر

پولیس کی کارروائی|| 23 نوجوانوںپر سیفٹی ایکٹ عائد ۔11 مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

May 17, 2025
کشمیر

ملی ٹینسی یا شہری ہنگامے کے شکار شہری ایکس گریشیا ریلیف میں اضافہ کو منظوری

May 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?