Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کے اے ایس کے 107افسرانٹائم سکیل زمرے میں ترقی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 5, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//جموں و کشمیر انتظامیہ نے منگل کو 107 جونیئر سکیل افسران کو جموں و کشمیرانتظامی سروس کے ٹائم سکیل میں ترقی دینے کے احکامات صادر کئے ہیں،جبکہ5افسران کو ڈپٹی سیکریٹریوں کے طور پر ترقی دی گئی منگل کو جاری حکم نامہ میںکہاگیا ہے کہ ان افسراں کو علامتی بنیادوں پر یکم جنوری2021اور مستقل بنیادوں پر10دسمبر2021سے ترقی کی منظوری دی گئی ہے۔ٹائم سکیل پر ترقی پانے والے جموں کشمیر انتظامی سروس افسران میںعابد اقبال ملک، محمد اشرف، توفیق احمد غازی، سنجیو شرما، مظاہر حسین شاہ، سنینہ سینی، عبدالقیوم، شیبا عنایت، پیرزادہ فرحت احمد، ارون کمار بدیال، سید ندیال اقبال اندرابی شامل ہیں۔  اس فہرست میں اکھل سدوترا، گلزار احمد بٹ، ممتاز احمد پیر، رچنا شرما، ریاض احمد شاہ، پیوش دھوترا، وکاس شرما، مسعود احمد وانی، شفقت مجید بٹ، طارق احمد ریشی، دیپک کمار، سہیل احمد لون، اصباح الارجمند خان، شعیب  نور، جاوید احمد راتھر، مشرف علی، شکور احمد ڈار محمد،جہانگیر احمد، پریمروز بشیر، انشومالی ، ہلال احمد بٹ، محمد رفیق بٹ، سونا گپتا، چاند سنگھ، شعیب محمد نائیکو، محمدرفیق، اتل دت شرما، شبیر احمد حکاک، اسرار احمد، محمود ریاض، اشرف پرویز، سید فاروق احمد، دین محمد، اجے بھارتی، سلام دین، رفیق احمد، بشیر احمد پڈر، محمد فاروق ،جعفر حسین شیخ، عرفان بہادر، پیر زاہد احمد، شیتل پنڈتا، وشال سنگھ پریہار، ڈاکٹر بشیر احمد بٹ، مظفر حسین وانی، منیشا، ہلال احمد میر، دانش رسول میر، قدیر الرحمان، سیما پریہار، سونم چوسڑون، شیراز احمد، طارق عزیز، محمد اشرف، گلشن کمار، افروزہ بانو، بلال احمد، ریاض احمد، میکسیمن گورکی، شوکت احمد بٹ، عابد حسین، جہانگیر احمد، امیش شان، عبدالمجید، شکیل احمد، بشیر الحسن، شجاعت احمد قریشی، وحید الحسن،، پھولیل سنگھ، راجندر سنگھ، ارشاد احمد خان، محمد سعید، وشو پرتاپ سنگھ، انگریز سنگھ، تنویر احمد تنویر، طارق احمد ملک، مشتاق احمد، راجیش کمار، منوج کمار، سویتا چوہان، لیکھ راج، محمد نصیب، شبیر حسین، ذاکر حسین، محمدحنیف، منظور احمد میر، مدثر حسین ، ڈاکٹر رنجیت سنگھ، پریا درشنی گوتم، اشوک سنگھ کٹوچ، اکشے راجن، عمران رشید، مرتضی احمد شیخ، عبدالخبیر، موکش ڈوگرا اور انکش ہنس شامل ہیں۔حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ مذکورہ افسران اگلے احکامات تک اپنی موجودہ تعیناتیوں پر کام کرتے رہیں گے۔آرڈر کے مطابق تاہم، پانچ افسران  شعیب محمد نائیکو، اجے بھارتی، ہلال احمد میر، منظور احمد میر اور انکش ہنس کو متعلقہ محکموں میں ڈپٹی سیکرٹری کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئی آئی ٹی جموں کے ڈائریکٹر کی عمرعبداللہ کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین
ایران پر اسرائیل کے حملے پر عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک:عمر عبداللہ
تازہ ترین
ایران پر اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
میرواعظ مولوی عمر فاروق کا جامع مسجد سرینگر میں جمعہ خطبہ
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

ایئر انڈیا کی بدقسمت پرواز احمد آباد میں گرکر تباہ||۔250 سے زائدافراد کی ہلاکت طیارے میں کیبن کریو کے 12ارکان سمیت 242مسافر سوار تھے

June 12, 2025
صفحہ اول

ایک مسافر زندہ بچ گیا: پولیس

June 12, 2025
صفحہ اول

سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس دو انتہائی حساس جیلوں کی سیکورٹی سنبھال لی

June 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

242مسافروں سے بھری احمد آباد ہوائی اڈے سے لند ن جانے والی ائر انڈیا کی پرواز گر کر تباہ ،ہنگامی بنیادوں پر بچائو آپریشن جاری

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?